Samaa Headlines - 9PM - 3 February 2019




Comments
  1. YA CHORELEAKE T O P NAWAZ SHOBAZ JOKER KA PARVAZ 🐕🐕🐕🐕🐕BOKRAHA HA BAGAREAT BASHAREM DUBE KI MARE JA LAKDELANET TARY PADA BAGAREAT

  2. کشمیر کی خبر تو ہمارے میڈیا کے دوست ایسے دیتے جیسے کشمیری عوام پر احسان کر رہے ہوں۔۔۔
    کشمیر کو چھوڑیں جتنا ملک ملا ہوا اسی سنبھال لیں یہ ہی کافی ہے۔۔۔
    کشمیری مسلمان خود اپنی جنگ لڑ لیں گئے۔
    وہ ملک جس کے باسی رشوت کے پیسے لوٹ کر بڑے مکان بنائیں اور گاڑی خریدیں اس ملک کے افراد کیا کشمیری مسلمانوں کی مدد کریں۔
    اب یہ مذاق بند کردیں۔۔۔۔۔
    کہ کشمیری مسلمانوں کے پاکستان کی عوام بہت درد رکھتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستان کے قوم نہ کیا مدد کرنی ان کو خود اپنی مدد کرنی نہیں آتی۔۔
    اک چھوٹے سے طبقے (میڈیا، سیاست دان، فلموں،ڈرموں اور وہ ہر شخض جو ان شبعے کے الوا ملک خدمت کے نام لوٹ رہا ہے) پورے ملک کے لوگوں کو یرغمال بنا ہوا کشمیر کی خبر تو ہمارے میڈیا کے دوست ایسے دیتے جیسے کشمیری عوام پر احسان کر رہے ہوں۔۔۔
    کشمیر کو اپنے ملک جتنا ملا ہوا اسی سنبھال لیں یہ ہی کافی ہے۔۔۔
    کشمیری مسلمان خود اپنی جنگ لڑ لیں گئے۔
    وہ ملک جس کے باسی رشوت کے پیسے لوٹ کر بڑے مکان بنائیں اور گاڑی خریدیں اس ملک کے افراد کیا کشمیری مسلمانوں کی مدد کریں گئے؟؟؟؟
    اب یہ مذاق بند کردیں۔۔۔۔۔
    کہ کشمیری مسلمانوں کے پاکستان کی عوام بہت درد رکھتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستان کے قوم نہ کیا مدد کرنی ان کو خود اپنی مدد کرنی نہیں آتی۔۔
    اک چھوٹے سے طبقے (میڈیا، سیاست دان، فلموں،ڈرموں اور وہ ہر شخض جو ان شبعے کے الوا ملک خدمت کے نام لوٹ رہا ہے) پورے ملک کے لوگوں کو یرغمال بنا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. ‏بلاول صاحب نے فرمایا”میرے نانا کو میجر جنرل سکندر مرزا اور ایوب خان نے میرٹ پر وزیر بنایا”۔۔
    شکریہ بلاول صاحب شکریہ۔۔
    یہ ماننے اور بتانے پر کہ ڈکٹیٹر کا میرٹ بھی ہوتا ہے۔۔
    ہے نا مزے کی بات کہ بلاول صاحب کی نظر میں ڈکٹیٹرز برے مگر ڈکٹیٹرز کا میرٹ اچھا۔۔

    پلیز پلیز میری چینل کا بھی وزٹ کریں میں تو بہت محنت کرتی ہوں آپ کے لیے نئی سے نئی نیوز ویڈیوز لاتی ہوں پلیز ایک بار میری چینل وزٹ کریں انشاء اللہ آپ کو میری چینل پسند آئے گا شکریہ جناب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *