Comments
  1. یہ سب سندھ کے چوروں کا کارنامہ ہے جو رحمت زحمت بنی ہوئی ہے الّٰلہ ان کو کبھی معاف نہ کرے

  2. سندھ والے بھٹو زندہ گھبرانا نہیں بس بھٹو زندہ ہے اس پر گزارہ کرو۔

  3. During rains people are being electrocuted because the steel poles used are in cement and they are not able to pass current to earth. Solution is earth the poles or put plastic sleeves so that people cannot come in contact with the poles

  4. کہتے ہیں دشمن کے ساتھ بھی ایسا نہیں ہوتا او بھائی تم نے جیلیں اور قیدیں دیکھی ہی کہاں ہیں جاؤ بنگال والے پاکستانی قیدیوں کا حال پوچھو آج بھی ان کی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔

  5. YAA SALAM. 7 PEOPLE KETURUNAN PERAMPOK COIN POINT I ..😏😏😏☝☝☝☝☝☝☝☝☝☝☝☝☝☝☝☝

  6. Extreamly happy to see them cry , ask them who's the one that throws trash everywhere they are the reason why drainage pipe gets chock

    Pakistani mind-set Ghar se kachra Bahar kahin bhi phek do dusre ke ghar mein bhi phekdo per apni jaan chhorado

  7. یہ سب سندھ کے چوروں کا کارنامہ ہے جو رحمت زحمت بنی ہوئی ہے الّٰلہ ان کو کبھی معاف نہ کرے

  8. Sindh huqumat khud to aram se bhethi wi mazay lerahi hai or taqalif awam utha rahi hai sharam ani chahye in beghereton,ye log kese pakoray kha lete hain

  9. بہت ہی اعجیب کرپشن کرنے والا شخص تھا وہ🤔

    جو شخص 2013 میں 6 ارب ڈالر کے اوپننگ بیلینس سے حکومت شروع کرتا ہے اور 2018 میں 18 ارب ڈالر کے فارن ریزروز کے ساتھ اپنی مدت پوری کرتا ہے۔

    تقریبا 20,000 پوائنٹس سے سٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتا ہے اور 54,000 تک پہنچاتا ہے۔ ‏

    جوشخص 2013 سے 2018 کے درمیان کل 42 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیتا ہے اور اسی مدت میں 70 ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کرتا ہے۔

    سی پیک کے ذریعے تقریبآ 60 ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتا ہے

    جو شخص 2013 سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک بڑھاتا ہے ۔۔

    جو شخص 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے اور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دے کر جاتا ہے۔۔

    قدرتی گیس کی 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتا ہے۔۔

    دہشت گردی، بدامنی اور بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتا ہے اور پرامن پاکستان بنا دیتا ہے۔۔

    جو شخص ٹیکس کلکشن 2800 ارب سے 4500 ارب روپے تک لے جاتا ہے۔۔

    دفاعی بجٹ 850 ارب روپے سے 1100 ارب روپے تک بڑھاتا ہے۔

    ڈالر کو 108 سے 98 روپے پر تک لیکر لاتا ہے۔

    پیٹرول کی قیمت 118 سے کم کر کے 65 روپے تک لاتا ہے۔

    پنجاب کے ہر گاؤں تک کارپیٹڈ سڑکیں تعمیر کرتا ہے

    ان میں قدرتی گیس پہنچاتا یے، بیسک ہیلتھ یونٹس اور ڈی ایچ کیو و سول ہسپتالوں کو فعال کرتا ہے۔

    ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ اور مفت ادویات فراہم کرتا یے۔

    پنجاب کے بڑے شہروں میں عام آدمی کی سہولت کیلئے باعزت سفر کیلئے میٹروز تعمیر کرواتا ہے

    ذہین طالب علموں کیلئے سپیشل فنڈز سے وظیفے اور لیپ ٹاپ سکیم شروع کرتا ہے پایا تکمیل تک پہنچاتا ہے

    کم پڑھے لکھے بیروزگار نوجوانوں کیلئے گرین کیب سکیم کھادوں ، بجلی اور خوراک پر سبسڈی حج و عمرہ پر سبسڈی ‏شرح نمو 4 فیصد سالانہ سے اٹھا کر 5.8 فیصد سالانہ کرجاتا ہے۔۔

    واقعی بہت ہی اعجیب کرپشن کرنے والا شخص تھا وہ جس نے پاکستان شدید مشکلات سے نکال کر ترقی کی بلندی تک پہنچا دیا تھا

    واقعی بہت ہی اعجیب کرپشن کرنے والا شخص تھا وہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *