Samaa Headlines - 6PM - 2 January 2019




Comments
  1. سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں یومِ کشمیر، یومِ پاکستان سمیت یومِ آزادی کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ

    کیا سندھ حکومت ذرداری کی کرپشن بچانے کے لیے ریاست پاکستان کو بلیک میل کر رہی ہے؟ کیا قومی اہمیت کی یہ چھٹیاں صرف اس وقت اس وقت ہو سکتی ہیں جب تک انہیں لوٹ مار کی اجازت ملتی رہے؟

  2. عمران زرہ چیف جسٹس کے ریمارکس سن سب نیب کی طرح تمہاری جیب میں نہیں سماسکتے ۔ جس طرح ای سی ایل کے معاملے پر سپریم کورٹ کے معاملے پر ہچکچاہٹ ہے یہ سپریم کورٹ کے آسیہ کے متعلق فیصلے پر بھی ہوسکتی تھی لیکن یہود نصاریٰ اور قادیانیوں کی خوشی ناموس رسالت پر غالب آگئی ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔

  3. روڈ پر گسیٹھنے والے آج ہات ملا رہے ہے 😂😂😂😂 پٹواریوں آپ لوگ تو پھر بھی جیالوں سے جہالت کے معاملے میں تھوڑے کم ہو آپ لوگ تو ہوش میں آجاٶ اپنے پاک وطن کو بچاٶ یہ وطن رہے گا تو ہم سب رہے گے پھر بعد میں آفسوس کرنے سے بہتر ہے آج سے ہی منافقوں کو پہچان لو

  4. کہتے ہیں اگر سارے چور ایک ساتھ ہو جائے تو سمجھ لو تھانیدار ایمان دار آ گیا ہے آج نورے چور اور زاردای چور کی کرپشن کی گاندی نالی سے پیدا ہونے والے گندے کیڑوں کی چیخیں بتا رہی ہے کے عمران خان ایمان دار آدمی ہیں نا کوئی ڈیل نا کوئی ڈھیل 😂😂
    اور باقی رہی پاکستانی سٹیبلشمنٹ کی بات تو ہم ایسی سٹیبلشمنٹ سے عشق کرتے ہیں جو چوروں اور لٹیروں کے خلاف ہو 😍

    جی میری چینل کا بھی وزٹ کریں میں تو بہت محنت کرتی ہوں آپ کے لیے نئی سے نئی نیوز ویڈیوز لاتی ہوں برائے مہربانی میری چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ جناب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *